دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات — Page 2
نشر کر رہا ہے۔اس بین الاقوامی منصوبہ میں حکومت اور اس کے لہ کار اور ایجنٹ علماء کا کردار اب پوری طرح بے نقاب ہو چکا پاکستان اور اسلام کی بنیاد پر ضرب کاری لگانے کے لئے ر ستمبر سد کو پاکستان اسمبلی نے ایک قرار داد پاکسس کی جس کے مطابق مسلمان ہونے کے لئے کلمہ طیبہ لا الہ الا الله محمد رسول کی بجائے دفعہ نمبر ۲۶۰ شق نمبر ۳ پر ایمان لانا ضروری قرار پایا گیا۔اپریل نشہ میں ضیاء حکومت نے عیسائیت کا مقابلہ کرنے والی احمدیہ جماعت کی تبلیغ یہ بذریعہ آرڈی نینس پابندی لگا دی۔اور پھر کلمہ طیبہ مٹانے کی شرمناک ہم شروع کر دی گئی۔کمی معصوم احمدی شہید کئے جاچکے ہیں۔اور ایک بھاری تعداد جیل خانوں میں ڈال دی گئی ہے ، اور جھوٹے ، مقدمات کا درد ناک سلسلہ جاری ہے مود و دیوں کے علاوہ اس مہم میں پیشی پیشیں وہ احراری دیو بندی ملا ہیں ، جن کی نسبت بانی پاکستان حضرت قائد اعظم " فرمایا تھا کہ : مجھے معلوم ہے کہ ہمارے خلاف بعض طاقتیں کام کر رہی ہیں ؛ اور کانگریس ارادہ کئے بیٹھی ہے۔کہ ہماری صفوں کو ان مسلمانوں کی امداد سے پریشان کر دیا