دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات — Page 34
چوتھا افتراء باس رسالہ کے صفحہ ۱۰ پر کلمہ الفصل کی یہ عبارت درج ہے کہ میسج موجود کوئی معمولی شان کا انسان نہیں ہے بلکہ امت میں اپنے درجہ کے لحاظ سے سب پر فوقیت لے گیا ہے۔اس حوالہ کے ساتھ ایک تو از خود یہ الفاظ داخل کر دیئے گئے ہیں ، بلکہ خود محمد رسول الله ، کی بعثت پر بھی دوسے یہ سُرخی قائم کر دی گئی ہے کہ پہلے محمد رسول اللہ سے بڑھ کر حالانکہ یہ بالکل افتراء ہے ، اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی شان مقدس میں گستاخی بھی ! ! جو یہو دیا نہ تحریف کی بدترین مثال ہے پانچواں افتراء • حضته بانی سلسلہ احمدیہ نے خطبہ الہامیہ میں