دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات — Page 18
ظَالِمُ فَقَد خَرج مِنَ الإِسْلامين (مشكوة ) جو شخص ظالم کو تقویت دینے کی خاطر اس کے ساتھ چل پڑا وہ دائرہ اسلام سے خارج ہو گیا امت محمدیہ اسی حدیث سے ہمیشہ یہ نتیجہ نکالتی رہی ہے۔کہ جو شخص بعض جرائم کا مرتکب ہو وہ حقیقی مسلمان نہیں رہتا۔اگر چہ الفاظ نبوی میں تحقیقی کا لفظ نہیں، مگر مفہوم اس کے سوا کچھ نہیں، ورنہ اس حدیث کی روشنی میں آج کی ساری امت مسلمہ اسلام سے انکل جیئے گا گی۔معترضین کو معلوم ہونا چاہیئے کہ حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کا الہام ہے : مسلمان را مسلمان باز کردند اے دوست سب مسلمانوں کو جو روئے زمین میں نہیں جمع کرد علی دین واحد مندرجہ بالا الہامات کے ہو جب جماعت احمدیہ تمام مسلمانوں کو مسلمان کہنے اور لکھنے کی پابند ہے۔حضرت امام جماعت احمدیہ کے الفاظ میں ہمارا قطعی موقف یہ ہے کہ : ل تحقيات البيت صفحه ۴ ے بدر ۱۲۴ نومبر ششده صفحه ۲