دُختِ کرام ؓ — Page 1
وخت کرام 1 بِسمِ الله الرحمن الرحيم وخت کرام پیارے بچو! آج میں آپ کو ایک شہزادی کی کہانی سناتی ہوں۔جو اللہ کی بہت پیاری بندی تھی اور جس کا نام اللہ میاں نے ذمت کرام رکھا تھا جس کا مطلب ہے صاحب کرام لوگوں کی بیٹی۔اس بچی کے والدین اللہ میاں کے خاص بندے تھے۔آج سے چودہ سو سال قبل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پیشگوئی فرمائی تھی کہ اسلام پر ایک ایسا وقت آئے گا جب اس پر مسلمان عمل کرنا بھول جائیں گے۔اس وقت اللہ میاں ایک مسیح اور مہدی کو بھیجے گا جو اسلام پر لوگوں کو دوبارہ عمل کرنا سکھائے گا۔اللہ میاں نے حضرت محمد اللہ کو یہ بھی بتا دیا تھا کہ وہ مسیح شادی کرے گا اور اس کے اولاد پیدا ہوگی چنانچہ اس پیشگوئی کے مطابق حضرت مرزا غلام احمد قادیانی نے 1890ء میں مسیح اور مہدی ہونے کا دعویٰ کیا۔آپ کی پہلی شادی آپ کے خاندان میں حرمت بیا بی صاحبہ سے ہوئی اور ان سے دو بیٹے پیدا ہوئے جن کے نام حضرت مرزا سلطان احمد اور مرز افضل احمد تھے۔حضرت مرزا غلام احمد قادیانی کا تعلق اپنی پہلی بیوی سے بعد میں کٹ گیا کیونکہ آپ کی طبیعتوں میں بہت فرق تھا اللہ میاں نے چونکہ