دُختِ کرام

by Other Authors

Page 1 of 497

دُختِ کرام — Page 1

بسم الله الرحمن الرحیم الله يش لفظ از حضرت بیده ام مین میری عتیق احمد ظله العالی) حضرت سید و امتها الحفیظ بیگم حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی چھوٹی صاحبزادی تھیں۔جب حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا وصال ہوا تو آپ کی عمر صرف چار سال تھی۔اس چھوٹی عمر میں آپ کی جدائی کا ان کے دل پر بہت اثر ہوا اسی لیے حضرت اماں جان آپ سے بہت پیار کا سلوک کرتی تھیں۔اللہ تعالیٰ کی نظروں میں آپ کا درجہ اس سے ظاہر ہوتا ہے جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے آپ کو نام دیا گیا یعنی - * آپ کی زندگی نمونہ ہے آجکل کی خواتین اور بچیوں کے لیے۔پارٹیشن کے بعد آپ کے شوہر نواب عبداللہ خان کو دل کا شدید حملہ ہوا۔اللہ تعالیٰ نے اس حملہ سے ان کو بچالیا۔سیدہ امتہ الحفیظ بیگم نے ان کی خدمت میں کوئی کسر باقی نہ چھوڑی۔ڈاکٹر بھی جو ان کو دیکھنے آتے تعریف کرتے کہ ایک ٹرینڈ نرس کی طرح آپ نرسنگ کر رہی ہیں۔پہلے حملہ کے بعد