دُختِ کرام — Page 45
۳۳ صاحب سے جو حضرت نواب محمد علی خان صاحب کی پہلی بیگم سے دوسرے صاحبزادے تھے۔جون شاہ کو مسجد اقصٰی میں پندرہ ہزار روپے سر پر ہوا حضرت خلیفة المسیح الثانی کی ہدایت کے مطابق خطبہ نکاح حضرت مولوی غلام رسول صاحب را جیکی نے پڑھا جو اس تقریب سعید پر لاہور سے موعود کئے گئے تھے اور ۲۲ فروری سالانہ کو آپ کی شادی کی مبارک تقریب عمل میں آئی ہے له ولادت یکم جنوری شششاه وفات دار ستمبر اللہ - سلسلہ کے ان بزرگوں میں سے تھے جو نوابی میں بھی درویشی کا نمونہ تھے۔انقلاب ہجرت کے بعد ا استمبر شد کو صدر انجمن احمدیہ پاکستان کی تشکیل ہوئی تو حضرت (امام جماعت کی نظر انتخاب آپ پر پڑی اور حضور نے آپ کو ناظرا علیٰ نامزد فرمایا۔چنانچہ آپ نے اس نہایت درجہ نازک اور اہم ذمہ داری کو کمال محنت و خلوص سے نبھایا۔اسی دوران میں ۸ فروری ۹۳ -1959 کو آپ پر دل کی بیماری کا شدید حملہ ہوا اور ساتھ ہی تشنج کے دورے بھی پڑنے لگے علاج معالجہ سے کچھ افاقہ تو ہوا مگر آپ مستقل طور پر صاحب فراش ہو گئے اور بالآخر اسی بیماری میں آپ کا انتقال ہوا۔آپ کے رُوحانی مقام کا اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ کو وفات سے چار برس پیشتر بذریعہ رویا خبر دی جا چکی تھی کہ آپ کا 44 سال کی عمر میں وصال ہوگا۔سو یہ رویا نہایت صراحت سے پوری ہوتی۔آپ کی قبر مبارک دیوہ کے خاص قبرستان میں حضرت اماں جان کے مزار اقدس کی چار دیواری میں جنوب مشرقی حصہ میں واقع ہے - : له الفضل۔ارجون شملته صدا