دُختِ کرام — Page 44
گیا ہے۔حضرت سیدہ امتہ الحفیظ بیگم صاحبہ کی ولادت سے قبل دارمتی شاہ کو " دخت کرام کا الہام نازل ہوا۔جو الحكم ، امتی شه مث والبدر ٨ - ١٦ متى سته منا پر شائع ہوا تھا۔۔۔حیرت ہے کہ حضرت سیدہ کی ولادت پر اخبار الحکم و البدر و رساله ریویو آف ریلیجنز میں سے کسی میں یہ خبر شائع نہیں ہوتی۔اس سلسلہ میں خاکسار نے ان اخبارات و رسائل کا مطالعہ کر لیا ہے مگر کامیابی نہیں ہوتی " ( دوست محمد شاہد ۱۴/۱۰/۸۷) تاریخ احمدیت جلد سوم میں حضرت سیدہ مرحومہ کا تذکرہ اس طرح کیا صاحبزادی سیدہ امنه الحفیظ بیگم صاحبہ کی ولادت حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو متی شاہ میں الہام ہوا " دختِ گرام چنانچہ اس الٹی بشارت کے مطابق ۲۵ جون شاہ کو صاحبزادی سیده امتہ الحفیظ بیگم صاحبہ پیدا ہوئیں۔کتاب حقیقۃ الوحی" مثال میں حضور نے ان کو اپنی صداقت کا چالیسواں نشان قرار دیا ہے۔حضرت سیدہ موصوفہ کا نکاح حضرت نواب محمد عبداللہ خاں البدر متى ٩٠٣ة هذا