دُختِ کرام

by Other Authors

Page 452 of 497

دُختِ کرام — Page 452

۴۴۰ کا بہت فکر ہے۔اللہ تعالیٰ اُسے سکون کی زندگی عطا فرمائے۔خواب بہت اچھا ہے میری طبیعت ابھی تک پوری طرح ٹھیک نہیں اسی وجہ سے خط کسی عزیز سے لکھوا رہی ہوں۔والسلام۔اذر الحفیظ بیگم ۴ RABWAH 10/0/^" بسم الله الرحمن الرحیم عزیزہ ناصرہ بیگم سلمها السلام علیکم ورحمه الله و بركاته آپ کا خط ملا۔جو ہوا بہتر ہوا۔خدا کو یہی منظور تھا۔تم نے پنے ہی کافی دیر کر دی تھی۔اللہ تعالی آئیندہ بچی کے لیے بہتر سامان فرمانے میرا یہی مشورہ ہے کہ بچی کی شادی جلدی کرد - زیادہ دیر نہ بٹھانا اللہ تعالیٰ آپ سب کا حافظ و ناصر ہو اور ہر قسم کی پریشانیاں دور فرمائے۔والسلام امته الحفیظ بگیم