دُختِ کرام — Page 347
۳۵ نیند بہت آتی ہے۔پانچ نمازیں بھی وقت سے ادا ہو جائیں تو خدا کا شکر ادا کرتی ہوں۔آپ یہ دعا کریں کہ مجھے دعا اور نماز کی خاص توفیق ملے اور اللہ تعالیٰ میری سمستیوں کو دور فرمائے (آمین) آپ بھی میرے لیے بہت سی دعا کریں۔نصیرہ بیگم اور سب لڑکیاں بچے - اُمید ہے خیریت سے ہونگے۔فقط امة الحفيظ میرا خط حضرت دخت کرام نے مکرم سید میر سعود احمد صاحب کو ۲۲ مارچ ۱۹۵۶ء کو لاہور سے رقم فرمایا : - ۱۰۸ سی ماڈل ٹاؤن لاہور ٢٢٠٣٠٥٩ عزیزم مسعود احمد سلمک اللہ تعالٰی السلام علیکم ! تمارے کئی خط طے مگر افسوس ہے پہلے باوجود دل چاہنے کے بھی جواب نہ دے سکی پہلے تو شادی کے بعد کی مصروفیت۔مهمان داری - کام کاج - گھر سنبھالنا میں بٹنا مشکل رہا۔بعد