دُختِ کرام

by Other Authors

Page 320 of 497

دُختِ کرام — Page 320

۳۰۸ ایمنی حضرت مسیح موعود علیہ السلام میرے چہرے پر ہاتھ پھیر کر گئے ہیں فرض دنیا سے ان کا ناطہ ٹوٹ رہا تھا ، لیکن ہمیں امید تھی کہ بڑی بڑی بیماریوں سے اللہ میاں نے بچالیا اس دفعہ بھی اللہ میاں فضل کرے گا۔ساری ساری رات ان دنوں جاگتیں۔صبح تلاوت قرآن کریم کا کبھی ناغہ نہ کیا۔وفا کے دن بھی تلاوت کی۔وفات سے ایک دن پہلے ھر جون کو میری منجھلی آپا جلم سے آگئیں۔میں نے امی سے اجازت مانگی کہ اب یہ آگئی ہیں تو میں لاہور جا کہ بچوں کو دیکھ آؤں ان کو نوکر تنگ کر رہے ہیں دو چار دن بعد پھر آجاؤں گی۔یہ سُن کر چپ ہو گئیں رات کو گیارہ بجے جب ہم دونوں اکیلے کمرے میں لیٹے تھے تو انگلی اُٹھا کر مجھے کہا کہ دیکھو تم نے صبح نہیں جانا۔میرا دل خود اس حالت میں ان کو چھوڑنے پر نہیں مان رہا تھا میں نے فوراً کہا " اچھا امی نہیں جاتی " یہ شنگراتی مطمئن ہو گئیں لیکن میرا دل بیٹھ گیا عجیب سے دہم آنے لگے۔یہ پہلا موقع تھا کہ میرے بچوں کی تکلیف کا سنگر بھی انہوں نے مجھے روکا۔دوسرے دن صبح تکلیف زیاد ہ تھی۔میں دوائیاں کھلانے لگیں تو پہلی دفعہ رو پڑیں۔بڑی بے بسی سے کہنے لگیں اب تو مجھ پر رحم کرو میں نے کروئیں اسی وقت بھائی پاشا سے ڈاکٹر لطیف احمد قریشی کو بلانے کو کہا انہوں نے چیک اپ کر کے کہا کہ حضور کی نئی ہدایات آتی ہیں اب ہم سب ڈاکٹر مل کر مشورہ کر کے ملاح کا نیا طریقہ کار سوچیں گے۔میں نے امی کو بتایا تو مسکرا پڑھیں صبح سے سب بہنیں اور بھائی پاشا آتے ہوئے تھے۔گھنٹ