دُختِ کرام — Page 165
۱۵۳ اسے رہ نور د عالم بالا چگونه ای ما لے تو در نیم تو ہے ما چگونه ای راے عالم بالا کو جانے والے آپ کسی حال میں ہیں۔ہم تو آپ کے بغیر ہم و غم میں ہیں، لیکن آپ ہمارے بغیر کسی حال میں میں ) لیکن وه راه نور دان عالم بالا تو خوش و خرم کامیاب و کامران اللہ تعالی کی رضا کی جنت کی طرف محو خرام ہیں اور اللہ تعالٰی کی مسحورکن ندا ان کے لیے سامعہ نواز ہے کہ فَادْخُلِي فِي عِبَادِي وَادْخُلِي جَنَّتِي انه اداریہ ماہنامہ مصباح ریبوه بابت ماه جنوری ضروری شهداد جو مرتب کتاب ہذاستید سجاد احمد نے تحریر کیا ) نماز جنازه و تدفین سید نا حضرت مسیح موعود علی السلام کی صاحبزادی حضرت اذر الحفیظ گیم صاحبہ کا جسد خاکی ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں جمعرات ہمتی مشیہ بوقت ساڑھے چھے بجے شام بہشتی مقبرہ ربوہ کی اندرونی چار دیواری میں سپرد خاک کر دیا گیا۔نماز جنازہ سیدنا حضرت خلیفہ ایسیح الرابع ایده الله تعالی امام جماعت کی ہدایت پر حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے رفیق حضرت مولوی محمد حسین صاحب نے بیت اقصٰی میں دو بجے شام پڑھائی۔تدفین مکمل ہونے پر حضرت مولوی صاحب موصوف ہی نے دعا کرائی۔ایک محتاط اندازہ کے