دُختِ کرام

by Other Authors

Page 143 of 497

دُختِ کرام — Page 143

۱۳۱ باجوہ صاحب کا دعوت نامہ ملا۔انہوں نے امی کو بہت اصرار سے زیورک کی مسجد کے سنگ بنیاد کے لیے بلایا تھا۔پاکستان سے چلتے وقت ہمارا ارادہ کوئی اتنی لمبی چوڑی سیر و سیاحت کا نہ تھا۔لیکن باجوہ صاحب کے نوانے پر یہ طے ہوا کہ کچھ اور یورپی ممالک بھی زیورک کے سفر میں شامل کر لیے جائیں۔امی کو اس سفر کے لیے تباہ کرنے میں بشیر رفتی صاحب کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔ایک دفعہ بعض وجوہ کی وجہ سے ہمارا ارادہ بدل گیا لیکن بشیر رفیق صاحب نے بہت اصرار کر کے امی کو تیارہ کیا اور سارا سفر خود بڑے شوق سے PLAN کیا۔ہالینڈ ۱۷ اگست سنہ کو ہم ہالینڈ کے لیے روانہ ہوتے، رحمان صاحب مرحوم ہمیں اپنی کار میں ایر رپورٹ چھوڑنے کے لیے گئے۔اتی کے قیام کے دوران رحمان صاحب کی کا ر ہمیشہ ہر ضرورت کے وقت حاضر ہوتی تھی۔تقریباً سارا لندن ہم نے اپنی کے ساتھ دیکھا۔جہاز کا سفر بہت خوشگوار رہا۔ہمارے ساتھ ایک کینیڈین خاتون بیٹھی تھیں۔اتی نے ہم دونوں کے HAM سینڈ وچ اس کو دے دیتے۔اس نے بلا تختلف شکریہ کے ساتھ قبول کیسے پندرہ منٹ میں ہم نے ENGLISH CHANNEL کو پار کر لیا راستے میں میں اپنی ڈائری بھی لکھتی رہی۔سفر کے آغاز میں ہی امی نے ایک ڈائری مجھے دی اس تاکید کے ساتھ