دُختِ کرام

by Other Authors

Page 122 of 497

دُختِ کرام — Page 122

۱۱۰ چنانچہ لوائے احمدیت کی تیاری کے سلسلہ میں سوت کاتنے والی رفیقات کی فہرست میں تیسرے نمبر پر حضرت سیدہ امتہ الحفیظ بیگم صاحبہ کا نام نامی درج ہے۔(تاریخ احمدیت جلد ہشتم شده ) تاریخ لجنه جلد اول ص۴۳۳ - رپورٹ بجلس مشاورت ۱۹۳۹ ) جلسه سالانه خواتین ماہ کے دوسرے دن کی صدارت فرمائی۔الفضل ۱۳ جنوری داشته ) جلسه سالانه خوانین ۲۷ دسمبر کے اجلاس کی صدارت فرمائی۔) تاریخ لجنه جلد اول منه ) ( لجنہ اماءاللہ مرکزیہ کے شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام ایک انعامی مقابلہ زیر عنوان بهترین اسلامی خلق " کروایا گیا یہ مقابلہ حضرت سیدہ موصوفہ کی صدارت میں ۱۵ جون ۹۲۵ کو ہوا۔( تاریخ لجنہ جلد اول ص ) جلسہ سالانہ خواتین شاہ کے پہلے دن ۲۶ ؍ دسمبر کے اجلاس کی صدارت فرمائی۔( تاریخ بجنه جلد دوم ۲۱ ) عہدیداران مجلس عامله لجنہ اماءاللہ مرکزی شاہ کے اسمائے گرامی کے اعلان میں مرقوم ہے۔اعزازی ممبر حضرت سیدہ نواب مبار کہ بیگم صاحبہ مدظلہ العالی اور سیدہ نواب امتہ الحفیظ بیگم صاحبہ مدظلها العالی ربوہ میں مستقل قیام فرمانے کے لیے تشریف لے آئیں چنانچہ ان کو اور محترمہ بیگم صاحبہ حضرت خلیفتہ المسیح الثالث کو مجلس عاملہ مرکزیہ کا اعزازی مہبر بنایا گیا۔ا رجسٹر کا رروائی مش ۲۲