دُختِ کرام

by Other Authors

Page 120 of 497

دُختِ کرام — Page 120

خاندان ----- میں قرآن مجید سمجھنے والے اور پھر اس کے مبلغ پیدا کرتا رہے اور وہ دنیا کے لیے بادی رہنما و پیشوا نہیں۔بدر 4 جولائی الله - تاریخ احمدیت جلد چهارم صدا ) امتہ الحفیظ کی آمین حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب نے حضرت صاحبزادی سیدہ اللہ الحفیظ صاحبہ کے ختم قرآن مجید ہر تقریب آئین کے موقع حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے منشاء کے مطابق نظم لکھی۔قرآن مجید کی شان اور فضیلت کا تذکرہ کرنے کے بعد آپ نے آمین میں لکھا ہے حفیظہ جو میری چھوٹی بہن ہے نہ اب تک وہ ہوئی تھی اس میں رنگی ہوئی جب ہفت سالہ تو خُدا نے پہنایا اس کو بھی یہ تاج زریں کلام اللہ سب اس کو پڑھایا بنایا گلشن قرآن کا گلچیں زباں نے اس کی پائی پڑھ کے برکت ہوئیں آنکھیں بھی اس سے اور آگئیں ہوئے چھوٹے بڑے میں آج شاداں نظر آتا نہیں کوئی بھی غمگین خدا نے ہم کو دی ہے کامرانی فسبحان الذى او في الاماني ( تاریخ احمدیت جلد نجم ) و کمل آمین کے لیے ملاحظہ ہو اخبار المحکم ۷ - ۱۴ جولائی یہ نیز کلام محمود)