دعائیہ سیٹ

by Other Authors

Page 97 of 312

دعائیہ سیٹ — Page 97

إِنَّكَ أَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ یقیناً تو ہی بہت فضل کے ساتھ توجہ فرمانے والا اور بار بار رحم کرنے والا ہے۔(سورة البقره آیت 129-128) رَبَّنَا وَابْعَثُ فِيْهِمْ رَسُولًا مِّنْهُمْ اے ہمارے رب العزت اور بھیج ان میں ایک رسول انہی میں سے يَتْلُوا عَلَيْهِمُ ايْتِكَ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَبَ وَالْحِكْمَةَ جوان پر تیری آیتیں پڑھے اور انہیں کتاب اور حکمت سکھائے وَيُرلِيْهِمْ إِنَّكَ أَنْتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ اور انہیں پاک کرے۔یقینا تو ہی بڑائی والا بہت حکمت والا ہے۔(سورۃ البقرہ آیت 130) حسنات دارین کی دُعا ربَّنَا اتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً اے ہمارے رب العزت ہمیں دنیا میں بھی بھلائی دے اور آخرت میں بھی بھلائی دے وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔(سورۃ البقرہ آیت 202) 97