دعائیہ سیٹ

by Other Authors

Page 96 of 312

دعائیہ سیٹ — Page 96

طلب امن اور حصول رزق کی دعا رَبِّ اجْعَلْ هَذَا بَلَدًا أَمِنَّا وَارْزُقُ أَهْلَهُ اے میرے رب العزت اسے امن والا شہر بنا اور اس کے باشندوں کو مِنَ الثَّمَرَاتِ مَنْ آمَنَ مِنْهُمْ بِاللهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ پھلوں کا رزق دے جو ان میں سے اللہ تعالیٰ اور آخری دن پر ایمان لاوے۔(سورة البقره آیت 127 قبول دعا ، طریق عبادت و مکالمہ الہیہ کی دعا رَبَّنَا تَقَبَّلُ مِنَّا إِنَّكَ أَنْتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ اے ہمارے رب العزت ہم سے قبول فرما یقینا تو ہی خوب سننے والا اور خوب جاننے والا ہے رَبَّنَا وَاجْعَلْنَا مُسْلِمَيْنِ لَكَ وَمِنْ ذُرِّيَّتِنَا أُمَّةٌ مُسْلِمَةٌ لَّكَ اے ہمارے رب العزت ہمیں اپنا فرمانبردار بنا اور ہماری اولاد میں سے بھی اپنا ایک فرمانبردار گروہ (بنادے) وَارِنَا مَنَاسِكَنَا وَتُبْ عَلَيْنَا E اور ہمیں ہماری عبادت کے طریقے بتا اور فضل کے ساتھ ہم پر توجہ فرما 96