دعائیہ سیٹ

by Other Authors

Page 207 of 312

دعائیہ سیٹ — Page 207

نشان مانگنے کی دعائیں 1 - رَبِّ أَرِنِي آيَةً مِّنَ السَّمَاءِ إِكْرَاهُ مَعَ الْإِنْعَامِ اے میرے رب مجھے آسمان سے ایک نشان دکھلا ، اس نشان کے ظہور کے وقت خدا ایک عزت دے گا جس کے ساتھ ایک انعام ہوگا۔(بدر 16 مارچ 1906ء۔احکم ضمیمہ 10 مارچ 1906ء) 2۔رَبِّ أَرِنِي زَلْزَلَةَ السَّاعَةِ ( تذکره ص513) خدایا مجھے وہ زلزلہ دکھا جو اپنی شدت کی وجہ سے نمونہ قیامت ہے۔( بدر 16 اپریل 1906ء۔الحکم 10 اپریل 1906ء) (تذکره ص 520) بری باتوں سے بچنے کی دعا 1 - رَبِّ السِّجْنُ أَحَبُّ إِلَى مِمَّا يَدْعُونَنِي إِلَيْهِ جن نالائق باتوں کی طرف مجھ کو بلاتے ہیں ان سے اے میرے رب مجھے زندان بہتر ہے (براہین احمدیہ حصہ چہارم۔حاشیہ در حاشیہ روحانی خزائن جلد نمبر 1 ص 662) 207 (تذکرہ ص 79)