دعائیہ سیٹ — Page 199
6 - إِنِّي حَفِيظك۔میں تیری نگہبانی کروں گا۔( بدر 19 اپریل 1906 ء۔الحکم 17 اپریل 1906ء ) ( تذکرہ ص523) 7 - دُعَاءُ كَ مُسْتَجاب۔تمہاری دعا مقبول ہے۔الحکم 24 مارچ 1903 ء ) ( تذکرہ ص 385 ) 8 - أَلَيْسَ اللهُ بِكَافٍ عبدا۔کیا خدا اپنے بندہ کو کافی نہیں ہے۔(کتاب البریہ، روحانی خزائن جلد 13 صفحہ 194 ) ( تذکرہ ص20) 9 - بَاركَ اللهُ فِي الْهَامِكَ وَوَحْيِكَ وَرُؤْيَاكَ برکت دی اللہ تعالیٰ نے تیرے الہام میں اور تیری وحی میں اور تیری خوابوں میں۔( بدر 20 ستمبر 1906 ء۔الحکم 24 ستمبر 1906ء ) ( تذکرہ ص 569) 10۔آسمان سے دودھ اترا ہے محفوظ رکھو۔( بدر 3 مئی 1906 ء۔الحام 30 اپریل 1906 ء ) ( تذکرہ ص 524) 11۔اے ازلی ابدی خدا بیٹریوں کو پکڑ کے آ۔اے ازلی ابدی خدا میری مدد کے لئے آ (حقیقۃ الوحی، روحانی خزائن جلد 22 صفحہ 107 ) ( تذکرہ ص 382) 12۔اے میرے قادر خدا اس پیالہ کو ٹال دے ( تذکرہ ص 351) 13 - إِنِّي مَعَكَ يَا مَسْرُورُ۔اے مسرور میں تیرے ساتھ ہوں۔( بدر 19 دسمبر 1907 ء۔الحکم 24 دسمبر 1907ء) ( تذکرہ ص 630 ) 14۔اب تو ہماری جگہ بیٹھ اور ہم چلتے ہیں۔( بدر 10 جنوری 1907 ء۔الحکم 10 جنوری 1907ء ) ( تذکرہ ص 406) 199