دعائیہ سیٹ

by Other Authors

Page 190 of 312

دعائیہ سیٹ — Page 190

تسبیح وتحمید اور درود شریف سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيم اللہ تعالیٰ پاک ہے اپنی حمد کے ساتھ اللہ تعالیٰ پاک ہے بڑی عظمت والا ہے اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ الِ مُحَمَّدٍ اے اللہ تعالیٰ محمد (سی ایم) پر اور آپ کی آل پر بڑی رحمتیں اور برکات نازل فرما۔تریاق القلوب روحانی خزائن جلد 15 ص 208) ( تذکرہ ص 25) پاک ہونے کی دعائیں 1۔رَبِّ أَذْهِبْ عَلَى الرِّجْسَ وَطَهَّرُ نِي تَطْهِيرًا اے میرے رب مجھ سے نا پا کی کو دور کھ اور مجھے بالکل پاک کر دے۔( نزول اسیح۔روحانی خزائن جلد 18 ص614) ( تذکرہ ص23) 2۔رَبِّ ادْخِلْنِي مُدْخَلَ صِدْقٍ اور خدا سے اپنے صدق کا ظہور مانگ (براہین احمدیہ حصہ سوم حاشیه در حاشیه روحانی خزائن جلد 1 ص 265) ( تذکر ص 38) رَبِّ اجْعَلْنِي مُبَارَكًا حَيْتُمَا كُنتُ اے میرے رب مجھے ایسا مبارک کر کہ ہر جگہ کہ میں بود و باش کروں برکت میرے ساتھ رہے۔(براہین احمدیہ حصہ چہارم حاشیه در حاشیه روحانی خزائن جلد 1 ص621) ( تذکرہ ص 76) 190