دعائیہ سیٹ — Page 188
5 قُلْ مَا يَعْبَوابِكُمْ رَبِّي لَوْلَا دُعَاؤُكُمْ ان کو کہہ دے کہ میرا خدا تمہاری پر واہ کیا رکھتا ہے اگر تم اس کی پرستش نہ کرو اور اس کے حکموں کو نہ سنو۔تریاق القلوب روحانی خزائن جلد 15 ص263) ( تذکره ص 15) قَدْ جَرَتْ عَادَةُ اللهِ أَنَّهُ لَا يَنْفَعُ الأَمْوَاتِ إِلَّا الدُّعَاءُ اللہ کی عادت اس طرح پر جاری ہے کہ مردوں کو دعا کے سوا اور کوئی چیز نفع نہیں دیتی الحکم 31 مارچ 1903ء ) ( تذکرہ ص339) 7 أَفَمَنْ يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ کیا جو ہستی ایک بے قرار لا چار کی پکار سننے والی ہے اسے چھوڑ کر کسی اور کو پکارا جائے قُلِ اللَّهُ ثُمَّ ذَرْهُمْ فِي خَوْضِهِمْ يَلْعَبُوْنَ کہ اللہ ہے۔پھر انہیں ان کی بیہودہ گوئی میں چھوڑ ( بدر 12 ستمبر 1907ء۔الحکم 17 ستمبر 1907ء) ( تذکرہ ص618) 8۔دست تو ، دعائے تو ، ترحم زخدا تیرا ہاتھ ہے اور تیری دعا اور خدا کی طرف سے رحم ہے۔( بدر 8 نومبر 1905ء۔الحکم 31 اکتوبر 1905ء ) ( تذکرہ ص 488) تو در منزل ما چو بار بار آئی۔خدا ابر رحمت بیارید یا نے اے میرے بندے تو چونکہ میری فرودگاہ میں بار بار آتا ہے۔188