دعائیہ سیٹ

by Other Authors

Page 159 of 312

دعائیہ سیٹ — Page 159

شام کے وقت پڑھنے کی دعا أَمْسَيْنَا وَ أَمْسَى الْمُلْكُ لِلَّهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ ہم نے شام کی اور اللہ کیلئے شام کی سلطنت نے اور ہر تعریف اللہ کی ہے وَلا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لا شَرِيكَ لَهُ اور کوئی معبود نہیں اللہ کے سوا، وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ۔اسی کی بادشاہی ہے اسی کی تعریف اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔أسْأَلُكَ خَيْرَ مَا فِي هَذِهِ اللَّيْلَةِ وَخَيْرَمَا میں مانگتا ہوں بھلائی اس چیز کی جو اس رات میں ہے اور بھلائی اس کی جو بَعْدَهَا وَأَعُوذُبِكَ مِنْ شَيْرِ هَذِهِ اللَّيْلَةِ وَشَرِ مَا بَعْدَهَا اس کے بعد ہے اور میں پناہ مانگتا ہوں اس رات کے شر سے اور اس شہر سے جو اس کے بعد ہے وَأَعُوذُبِكَ مِنَ الْكَسَلِ وَسُوءِ الْكِبَرِ میں تیری پناہ مانگتا ہوں سستی سے اور بڑھاپے کے دکھ سے وَأَعُوذُبِكَ مِنْ عَذَابِ النَّارِ وَعَذَابِ الْقَبْرِ اور میں پناہ مانگتا ہوں اس عذاب سے جو دوزخ میں ہے اور اس عذاب سے جو قبر میں ہے (جامع ترمذی کتاب الدعوات باب ماجاء فى الدعا اذا اصبح وإذا امسى۔3312) 159