دعائیہ سیٹ

by Other Authors

Page 158 of 312

دعائیہ سیٹ — Page 158

آسمان کی طرف منہ کر کے صبح و شام اکثر پڑھے : (5) اللهُ اللَّهُ رَبِّ لَا أُشْرِكُ بِهِ شَيْئًا اللہ اللہ ہی میرا رب ہے میں نہیں شریک کرتا ہوں اس کے ساتھ کسی چیز کو بھی (سنن ابن ماجه کتاب الدعاء باب الدعا عند الكرب 3872) صبح وشام پڑھنے کی دعائیں (1) بِسْمِ اللهِ الَّذِي اس اللہ تعالیٰ کے نام سے جس کی برکت سے لا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ کوئی چیز نہ زمین اور نہ آسمان میں ضرور دیتی ہے وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ اور وہ بہت سننے والا اور جاننے والا ہے (جامع ترمذی۔کتاب الدعوات۔3310) (2) اَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِ مَا خَلَقَ میں اللہ تعالیٰ کے کامل کلمات کی برکت سے پناہ لیتا ہوں ہر چیز کے ضرر سے جو اس نے پیدا کی ہے (جامع ترمذی کتاب الدعوات باب ما جاء فى الدعا اذا اصبح۔3359) 158