دعائیہ سیٹ

by Other Authors

Page 155 of 312

دعائیہ سیٹ — Page 155

خوش حال رہنے کی دعا الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي كَفَانِي وَأَوَانِي وَأَطْعَمَنِي سب تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لئے ہیں وہ جو کافی ہوا میرے لئے اور پناہ دی اس نے مجھ کو اور جس نے مجھے کھانا کھلایا وَسَقَانِي وَالَّذِي مَنْ عَلَى فَأَفْضَلَ اور پانی پلاتا ہے اور جس نے بہت بڑا احسان کیا مجھ پر اور وہ وَالَّذِي أَعْطَانِي فَأَجْزَلَ الْحَمْدُ لِلَّهِ عَلَى كُلِّ حَالٍ جس نے مجھے وافر دیا۔اللہ کی تعریف ہر حال میں ( کرتا ہوں) اللَّهُمَّ رَبِّ كُلِّ شَيْءٍ وَمَلَيْكَهُ اے اللہ جو ہر چیز کا رب اور مالک ہے وَإِلَهَ كُلِّ شَيْءٍ أَعُوْذُبِكَ مِنَ النَّارِ اور ہر چیز کا معبود ہے میں تجھ سے جہنم کی پناہ مانگتا ہوں (سنن ابو دائود کتاب الادب باب ما يقال عند النوم 4399) سفر میں رات آنے پر دعا يَا أَرْضُ رَبِّي وَرَبُّكِ اللهُ اے زمین میرا رب اور تیرا رب اللہ تعالیٰ ہے 155