دعائیہ سیٹ

by Other Authors

Page 154 of 312

دعائیہ سیٹ — Page 154

عیادت مریض کے وقت کی دعا ربُّنَا اللهُ الَّذِي فِي السَّمَاءِ تَقَدَّسَ اسْمُكَ ہمارے رب العزت جو آسمانوں میں ہے بہت پاک ہے تیرا نام أَمْرُكَ فِي السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ تیرا حکم آسمانوں میں ہے اور زمین میں ہے كَمَا رَحْمَتُكَ في السَّمَاءِ جیسی کہ تیری رحمت آسمانوں میں ہے فَاجْعَلْ رَحْمَتَكَ فِي الْأَرْضِ ایسی ہی اپنی رحمت زمین پر نازل کر دے وَاغْفِرْ لَنَا حُوْبَنَا وَخَطَايَانَا اور بخش دے ہمارے لئے ہمارے گناہ اور ہماری خطائیں أنتَ رَبُّ الطَّيِّبِينَ اَنْزِلْ رَحْمَةٌ مِنْ رَّحْمَتِكَ تو پاکوں کا پالنے والا ہے۔نازل فرما رحمت اپنی رحمت کے خزانے سے وَشِفَاءَ مِنْ شِفَاءكَ عَلَى هَذَا الْوَجْعِ اور شفا عطا فرما اپنے شفا خانے سے اس بیماری کیلئے (سنن ابو دائود کتاب الطب باب كيف الرقى (3394) 154