دعائیہ سیٹ

by Other Authors

Page 133 of 312

دعائیہ سیٹ — Page 133

معوذتین کی جامع دُعائیں بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو رحمن اور رحیم ہے قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ تو کہہ دے میں پناہ پکڑتا ہوں فلق کے رب العزت کی مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ اس کی مخلوق کے شر سے وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ اور اندھیرا کرنے والے کے شر سے جب چھا جائے گا وَمِنْ شَرِ النَّقْتُتِ فِي الْعُقَدِ اور گر ہوں میں پھونکنے والیوں کی شرارت سے وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ اور حاسد کی شرارتوں سے جب وہ حسد کرے۔133