دعائیہ سیٹ — Page 118
علم کو بڑھانے کی دُعا رَّبِّ زِدْنِي عِلْمًا اے میرے رب العزت تو مجھے علم میں ترقی دے۔(سورة طه آیت (115) مصیبت سے مخلصی کی دُعا اني مسني الضُّرُ وَأَنْتَ أَرْحَمُ الرَّحِمِينَ یقیناً مجھے بڑی تکلیف پہنچی ہے اور تو سب رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے۔(سورۃ الانبیاء آیت (84) قدوسیت کردگار اور اپنے ظلم کا اقرار لَّا إِلَهَ إِلَّا انْتَ سُبْحَنَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّلِمِينَ تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہے تو بے عیب ہے۔یقیناً میں ہوں ظالموں میں سے۔(سورۃ الانبیاء آیت (88) 118