دعائیہ سیٹ

by Other Authors

Page 117 of 312

دعائیہ سیٹ — Page 117

دعوت الی اللہ میں کامیابی کی دُعا قَالَ رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي وَيَسِرُ لِي أَمْرِي اے میرے رب العزت میرے لئے میرا سینہ کھول دے اور میرا کام مجھ پر آسان کر دے وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّنْ لِسَانِي يَفْقَهُوا قَوْلِى اور میری زبان کی گرہ کھول تا کہ وہ میری بات سمجھیں وَاجْعَل لِّي وَزِيرًا مِنْ أَهْلِي اور میرے خاندان سے کسی کو میرا بوجھ بٹانے والا بنا هرُونَ أَخِي اشْدُدْبِةٍ أَزْرِى یعنی میرے بھائی ہارون کو اس کے ذریعہ میری طاقت کو مضبوط کر وَاشْرِكْهُ فِي أَمْرِي كَيْ نُسَبِّحَكَ كَثِيرًا اور اس کو میرے کام میں شریک فرما۔تاہم تیری بہت تسبیح بیان کریں وتذكُرَكَ كَثِيرٌ إِنَّكَ كُنتَ بِنَا بَصِيرًا اور ہم تجھے بہت یاد کریں۔یقینا تو ہی ہمیں خوب دیکھنے والا ہے۔(سورة طه آیت 26 تا 36) 117