دعائیہ سیٹ — Page 114
جو ہم چھپاتے ہیں اور جو ہم ظاہر کرتے ہیں وَمَا يَخْفَى عَلَى اللهِ مِنْ شَيْءٍ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ اور اللہ تعالیٰ پر کوئی چیز مخفی نہیں نہ زمین میں اور نہ آسمان میں الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي وَهَبَ لِي عَلَى الْكِبَرِ اسْمَعِيْلَ سب تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لئے ہیں جس نے مجھے بڑھاپے میں آسم وَاسْحَق إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاءِ اسمعیل اور اسحق عطا فرمائے یقیناً میرا رب العزت دعاؤں کا بہت سننے والا ہے رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلوةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِي اے میرے رب العزت مجھے اور میری اولا دکو نماز قائم کرنے والا بنا رَبَّنَا وَتَقَبَّلُ دُعَاءِ اے ہمارے رب العزت میری دعا قبول فرما۔رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَى اے ہمارے رب العزت مجھے بخش دے اور میرے ماں باپ کو وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُ اور مومنوں کو جس دن کہ حساب قائم ہو۔(سورة ابراهيم 36 تا 42) 114