دعائیہ سیٹ

by Other Authors

Page 110 of 312

دعائیہ سیٹ — Page 110

ظالموں کی ہلاکت کی دُعا ربَّنَا إِنَّكَ آتَيْتَ فِرْعَوْنَ وَمَلَاهُزِينَةً اے ہمارے رب العزت تو نے فرعون اور اس کے سرداروں کو زینت وَأَمْوَالًا فِي الْحَيَوةِ الدُّنْيَا لا اور مال اس ورلی زندگی میں عطا کئے ہیں رَبَّنَا لِيُضِلُّوا عَنْ سَبِيْلِكَ ج اے ہمارے رب العزت نتیجہ اس کا یہ ہے کہ وہ تیرے رستہ سے لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں۔رَبَّنَا اطْمِسُ عَلَى أَمْوَالِهِمْ اے ہمارے رب العزت تباہی لا ان کے اموال پر وَاشْدُدْ عَلَى قُلُوبِهِمْ فَلَا يُؤْمِنُوا اور سخت کر دے ان کے دل۔پس نہ وہ ایمان لاویں حَتَّى يَرَوُا الْعَذَابَ الْأَلِيمَ یہاں تک کہ درد ناک عذاب دیکھ لیں۔(سورۃ یونس آیت (89) 110