دُعائے مستجاب

by Other Authors

Page 3 of 173

دُعائے مستجاب — Page 3

دعائے مستجاب۔اَعُوْذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ وَإِذَا سَأَلَكَ عِبَادِي عَنِّي فَإِنِّي قَرِيبٌ أُجِيْبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ إِذَا دَعَانِ فَلْيَسْتَجِيبُوا لِي وَ لْيُؤْمِنُوْانِ لَعَلَّهُمْ يَرْشُدُونَ (البقره: ۱۸۷) ترجمہ: (اور اے رسول ) جب میرے بندے تجھ سے میرے متعلق پوچھیں تو ( تو جواب دے کہ ) میں (ان کے) پاس (ہی) ہوں دُعا کرنے والا مجھے پکارے تو میں اُس کی دُعا قبول کرتا ہو سو چاہئے کہ وہ (دُعا کرنے والے بھی) میرے حکم کو قبول کریں اور مجھ پر ایمان لائیں تا وہ ہدایت یا ئیں۔00 3