حضرت ڈاکٹرسید عبدالستارشاہ صاحب — Page 141
رشاہ صاحب باب چہارم۔۔۔حضرت ام طاہر ہیں اور ہمارے دل زخم خوردہ ہیں تب بھی مومنانہ طور پر ہمارا یہی فرض ہے کہ ہم اپنے رب کی فتح اور اس کے نام کی بلندی کی خوشی میں شریک ہوں۔تا اس کی بخشش کے مستحق ہوں۔اللہ تعالیٰ ہم پر رحم فرمائے اور ہمارے غموں کو خود ہلکا کرے۔کہ روح اس کے آستانہ پر جھکی ہوئی مگر گوشت پوست کا دل دکھ محسوس کرتا ہے۔66 الفضل قادیان ۱۴ مارچ ۱۹۴۴ صفحه ۱ تا ۵ ) ۱۴۳