دوزخ سے جنت تک

by Other Authors

Page 25 of 67

دوزخ سے جنت تک — Page 25

) 25 جاسکتا ہے یا شاید کچھ سو سال خاموش رکھا جاسکتا معلومات حاصل کیں۔اقوام متحدہ کو شائد ان تہہ ہے لیکن ہمیشہ کے لئے نہیں۔کچھ قیدی تسلیم خانوں کا علم نہیں ہے یا شاید وہ کسی مصلحت کے کرتے تھے کہ ہم لوگ اتنے بے قابو ہو چکے ہیں تحت خاموش ہیں خدا ہی بہتر جانتا ہے۔میں یہ کہ ہمیں ایسے ہی حکمران چاہیں اور ان ممالک سوچ رہا تھا کہ اگر اس جیل سے چھوٹ گیا تو آزاد میں کوئی نرم دل حکمران کامیاب نہیں ہو سکتا۔لوگوں کے نام ایک خط ضرور لکھوں گا اور انہیں ایک قیدی غالباً عراق کا رہنے والا تھا اسنے بتایا کہوں گا کہ اگر آپ دمشق کی جیل میں نہیں ہیں تو کہ عراق میں بھی یہی صورتحال ہے اور سمجھئے کہ آپ جنت جیسی جگہ میں بیٹھے ہوئے وہاں صدام حسین کے مخالفین کو زیر زمین رکھا جاتا ہیں۔کیا آپ اپنی مرضی سے اُٹھ بیٹھ سکتے ہیں۔ہے اور اُسکے بڑے بیٹے اودی نے اودھم مچایا کیا آپ چند گز تک اپنی مرضی سے ٹہل سکتے ہیں ہوا ہے۔یہ سب باتیں میں نے وہاں قیدیوں کیا آپکو دال روٹی کھانے کو میسر ہے۔اگر آپ کا سے سنیں۔کیا سچ ہے اور کیا جھوٹ ہے اور کون جواب ہاں میں ہے تو یقین کریں آپ جنت میں ظالم ہے اور کون مظلوم یہ صرف اللہ تعالی کی ذات بیٹھے ہوئے ہیں ناشکری نہ کریں۔پھر سوچئے کیا ہی بہتر جانتی ہے میں صرف جیل میں قیدیوں سے آپ کو پانی پینے کے لئے ٹائلٹ میں جا کے ٹونٹی حاصل معلومات آپ جیسے آزاد لوگوں کو پہنچا رہا سے منہ لگا کے پانی پینا پڑتا ہے۔کیا آپ پچھلے ہوں۔یہ قیدی عام طور پر کوئی معلومات دینے چوبیس گھنٹے سے بھوکے ہیں۔کیا آپکے ہاتھوں سے گھبراتے تھے لیکن میں نے انہیں اعتماد میں میں ہتھکڑیاں ہیں۔کیا آپ ایک ایسے کمرے لے کے اور انہیں یقین دلا کے کہ میں صحافت کا میں بند ہیں جس میں چالیس پچاس مجرمان یا طالبعلم ہوں اور یہ باتیں اپنے ملک واپس جا ملزمان بند ہیں اور سگریٹ نوشی کر رہے ہیں۔اگر کے کسی طرح لکھنا چاہتا ہوں ، اُن سے یہ آپ کا جواب ہے ”نہیں“ تو میں آپکو یقین دلاتا