ولکن شُبّھہ لھم

by Other Authors

Page 65 of 76

ولکن شُبّھہ لھم — Page 65

۶۵ ہوئے بھی کوئی اگر حضرت مسیح کو زندہ مانے تو یہ محض اس کی زبر دوستی ہوگی۔بعض عجیب تاویلیں بعض لوگ اس آیت کی زد سے حضرت مسلے کو بچانے کے لیے عجیب عجیب تاویلیں کرتے ہیں۔مثلاً یہ کہ اللہ تعالے نے اس آیت میں یہ تو فرمایا ہے کہ حضرت میں اسے پہلے تمام رسول گزر گئے یہ نہیں فرمایا کہ خود حضرت میں بھی گذر گئے۔افسوس کہ وہ ذرا بھی اس طریہ کلام پر غور نہیں کرتے۔ادنی اسی زبان دانی سے بھی یہ بات سمجھ آجانی چاہیئے کہ حضرت سیے کو زمرہ رسل میں شامل کر کے جب سب رسولوں کے گذرنے کی خبر دی جارہی ہے تو اس کے بعد حضرت مسیح کا زندہ رہ جانا ایک امیر محال ہے لیکن اگر کوئی صاحب اب بھی یہ اصرار فرمائیں کہ اس آیت سے صرف حضرت مسیح سے پہلے انبیاء کی وفات ثابت ہوتی ہے۔حضرت میچ کی نہیں۔تو ان کی خدمت میں گزارش ہے کہ للہ انصافا غور کر کے فرمائیں کہ اس صورت میں ذیل کی دوسری آیت سے کیا ثابت ہو گا۔وَمَا مُحَمَّدٌ إِلا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ ، دوسری آیت آنان ماتَ اَدْتُتلَ انْقَلَبْتُمْ عَلَى أَعْقَابِكُمْ ( آل عمران رکوع ۱۵ پاره ۴ رکوع (۶) ترجمہ :۔نہیں محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم) مگر ایک رسول اُن سے قبل نام رسول فوت ہو چکے پس اگر یہ بھی فوت ہو جائیں یا قتل کیے جائیں تو کیا تم اپنی ایڑیوں کے بل پھر جاؤ گے ؟ اب فرمائیے کہ حضرت یلئے علیہ السّلام کیسے اس آمیت کی زد سے پہنچ سکتے ہیں ! کیونکہ اگر وہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے تھے اور آپ جانتے ہیں کہ پہلے ہی