ولکن شُبّھہ لھم — Page 62
عقیدہ ہے کہ جو شخص بھی مسیح کے نام نہیں آے گا وہ لازم نبی اللہ ہو گا۔پرا نا آئے گا یا نیا آئے گا یہ ایک الگ بحث ہے اور تمہارے اپنے بڑے بڑے علماء ، تمہارے اپنے مفکرین یہ بھی لکھ چکے ہیں کہ وہ ہوگا یقینا نبی الله اور است نبوت سے عاری ماننے والا کافر ہو گا بلکہ بعض عظیم بزرگوں نے یہ تسلیم کیا کہ پرانا نہیں ہو گا۔بلکہ بدن آخر سے متعلق ہو کر آئے گا یعنی پہلا سیم نہیں بلکہ دوسرا کوئی شخص ظهور کرے گا اور پھر یہ بھی خود آنحضور صلی للہ علیہ وسلم کا فیصلہ ہے کہ مہدی اور عیسی دو الگ الگ وجود نہیں ہوں گے بلکہ ایک ہی وجود کے دو نام نہوں گے۔لا المهدي الا عیسیٰ کا فرمان نبوی اس پر شاہد ناطق ہے " فرمایا در تم ناکام رہے ہو اور۔۔۔۔۔۔نا کام رہو گے۔۔۔۔۔اور کبھی عیسی بن مریم کو جو موسی علیہ السلام کی امت کے نبی تھے زندہ نہیں کرسکو گے اور اگر وہ تمہارے خیال میں آسمان پر بیٹھے ہیں تو ہر گز نہیں توفیق نہیں ملے گی کہ ان کو آسمان سے آثار کر دکھا دو۔نسل بعد نسل تم ان کا انتظار کرتے رہو مگر خدا کی قسم تمہاری یہ حسرت کبھی پوری نہیں ہو گی۔اس بارہ میں امام جماعت احمدیہ کے مذکورہ بالا خطاب میں تمام دنیا کے معاندین کو جو میں چیلنج دیا گیا تھا، آج تک آپ لوگوں کو قبول کرنے کی توفیق نہیں مل سکی۔وہ چیخ یہ تھا کہ اگر پرانے علیلی نے ہی امت کی راہنمائی کرنی ہے تو پورا زور لگاؤ۔دعائیں کروا سجدوں