ولکن شُبّھہ لھم

by Other Authors

Page 61 of 76

ولکن شُبّھہ لھم — Page 61

اعلان سید نا حضرت مرزا طاہر احمد صاحب خليفة أمسیح الرابع وامام جماعت احمدیہ کی طرف سے، راپریل ر کو بمقام لندن علی سالانہ کے موقعہ پر فرمایاگیا تھا جس کی طرف آپ نے نہ خود نظر کی اور نہ عوام الناس کو اس طرف راہنمائی کی۔پس کیا عجب کہ اپنے مزعومہ مسیح کی آمد سے مایوس ہو چکے ہوں ہم اس پر شوکت اور پر تختہ می اعلان کی طرف ایک دفعہ پھر آپ کی توجہ مبذول کراتے ہیں کہ :- آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم تواتر کے ساتھ ان کے دینی عیسی ہے کے آنیکی خبر دے رہے ہیں۔اس لیے تمہیں فیصلہ کرنا پڑے گا کہ اپنے مبینہ منکر این اسلام کے پیچھے چلو گے یا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے چلو گے اور آنے والا وہ مسیح اختیار کرو گے تھیں کو اقتربت موسوی سے نسبت ہے اور امت محمدیہ سے اس کو کوئی نسبت نہیں۔یا وہ مسیح اختیار کرو گے جو امت محمدیہ میں پیدا ہوا، اسی امت سے نسبت رکھتا ہے اور محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کا ہی غلام ہے۔اب فیصلہ یہ کرتا ہے کہ موسوی مسیح پر امت راضی ہوگی یامحمدی مسیح پہ جہاں تک ہمارا تعلق ہے ہم تو مسیح محمدی پر راضی ہو گئے ہیں اور یہاں تک میسج کے مقام کا تعلق ہے ہمارا بھی وہی عقیدہ ہے جو تمہارا ہے کہ امت محمدیہ میں آخرین میں میں مسیح نے آتا ہے وہ شریعت محمدیہ اور حضرت محمد مصطفے اصلی اللہ علیہ وسلم کا کامل طور پر طبع اور امتی نبی ہوگا۔اس مسیح کے مقام کے بارہ میں ہمارا سیر مو کوئی اختلاف نہیں۔یہ بات ہم قطعی طور پر یقینی سمجھتے ہیں اور تم بھی یقینی سمجھتے ہو کہ آنے والا لاز ما انتی بنی ہوگا اور اس بات میں اختلاف ہی کوئی نہیں۔اختلاف صرف اس بات پر ہے کہ آخرین میں ظاہر ہو نیوال موسومی است سے تعلق رکھنے والا مسیح ہے یا امت محمدیہ میں عیسی بن مریم کے مثل کے طور پر پیدا ہونے والا امتی نبی با تمہارا اپنا عقیدہ ہے اور مسلمہ