دینیات کی پہلی کتاب

by Other Authors

Page 75 of 134

دینیات کی پہلی کتاب — Page 75

۷۵ بكَ مِنَ مِنَ الْهَمِّ وَ الْحُزْن وَ الْعَجْز وَ الْكَسْل وَ الْجُبْن وَ تیری تم اور نا ہر بے سرو سامانی در نشستی اور نیوٹی اور رنج اور اور بُزدلی تیری غم اور رنج سے اور بے سروسامانی اور بے سروسامانی اور سستی اور بُزدلی اور الْبُخْلِ وَ غَلَبَةِ الدَّيْنِ وَ قَهْرِ الرِّجَالِ۔اَللَّهُمَّ اكْفِ نِي بِ حَلَالِ كَ کنجوسی اور غلبہ قرض اور سختی آدمیوں اے اللہ بچا مجھے ساتھ حلال اپنے کنجوسی اور قرض کے غلبہ سے اور آدمیوں کی سختی سے۔اے اللہ بچا مجھے اپنے حلال کے ساتھ عَنْ حَرَامِ رَام کَ وَ اَغْنِ ن ي ب فَضْلِ كَ عَنْ مَّنْ سِوَى كَ سے حرام اپنے اور بے پروا کر دے مجھے ساتھ فضل اپنے سے جو سوائے تیر۔فضل اپنے سے جو سوائے تیرے اپنے حرام سے اور بے پروا کر دے مجھے اپنے فضل اس سے جو تیرے سوا فرض نماز کے بعد کی دُعائیں اللَّهُمَّ أَنْتَ السَّلَامُ وَ مِنْ كَ السَّلَامُ وَ إِلَيْكَ يَرْجِعُ السَّلَامُ اسے اللہ کو سلام اور سے تجھے سلامتی اور طرف تیری ہوتی ہے سلامتی تو اے اللہ تو سلام ہے اور تجھ سے سلامتی ہے اور تیری ہی طرف لوٹتی ہے سلامتی تَبَا رَكْتَ وَ تَعَالَيْتَ يَا ذَا الْجَلَالِ وَ الْإِكْرَامِ برکت والا ہے تو اور بلند ہے تیری شان اے والے شوکت اور بزرگی برکت والا ہے تو اور بلندشان ہے تیری اے جلال والے اور اکرام والے