دینیات کی پہلی کتاب — Page 74
وَّ قِ نَا عَذَابَ النَّارِ رَبِّ اجْعَلْ نـي مُقِيمَ الصَّلوة و اور بچا ہمیں عذاب آگ بنا مجھے قائم کرنے والا نماز اور اور بچا ہمیں آگ کے عذاب سے۔اے میرے رب بنا مجھے قائم کرنے والا نماز کا اور مِنْ ذُرِّيَّةِ ي رَبَّ نَا وَ تَقَبَّلْ دُعَاءِ رَبَّ نَا اغْفِرْ رے سے اولاد میری اے ہمارے اور قبول فرما دُعا میری اے در ہمار بخش د۔میری اولاد کو بھی اے ہمارے رب قبول فرما میری دُعا اے ہمارے رب بخش د۔ل ي وَل وَالِدَيْ يَ وَ لِ الْمُؤْمِنِيْنَ يَوْمَ يَقَوْمَ وَلِ الْحِسَابُ۔مجھے اور کو ماں باپ میرے اور واسطے سب مومنٹوں دن قائم ہوگا حساب مجھ کو اور میرے ماں باپ کو اور سب مومنوں کو جس دن کہ قائم ہوگا حساب۔کو رَبِّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِ ي ظُلْمًا كَثِيرًا فَ اغْفِرْ لِ ے رب یقین میں ظلم کیا جان اپنی پس بخش دے واسطے میرے اے میرے رب یقیناً میں نے ظلم کئے اپنی جان پر بہت ظلم پس بخش دے مجھ کو ذُنُوب ي فَ إِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ وَارْحَمْ نـي گناہ میرے پس یقینا نہیں بخت گناہوں مگر تو اور رحم کر مجھ پر میرے گناہ پس یقیناً نہیں کوئی بخشتا گناہوں کو مگر تو ہی اور رحم کر مجھ پر إِنَّ كَ اَنْتَ الْغَفُورُ الرَّحِيْمُ اللَّهُمَّ إِنِّي اَعُوْذُ يقيناً تو ہی بخشنے والا مهربان اے اللہ یقینا میں پناہ مانگتا ہوں یقیناً تو ہی بخشنے والا اور مہربان ہے۔اے اللہ یقیناً میں پناہ مانگتا ہوں