دینیات کی پہلی کتاب

by Other Authors

Page 72 of 134

دینیات کی پہلی کتاب — Page 72

و عاف ۷۲ ني وَ ارْفَعْ نـي وَ اجْبُرْ ني وَ ارْزُق ني اور تندرستی دے مجھے اور بلند مرتبہ کر میرا اور اصلاح کر میری اور رزق دے مجھے اور عافیت دے مجھے اور بلند مرتبہ کر میرا۔اور میری اصلاح کر اور رزق دے مجھے پھر دوسرا سجدہ بھی پہلے کی طرح کرے۔اور باقی رکعتیں بھی پہلی رکعت کی طرح پڑھے۔تشهد التَّحِيَّاتُ ل اللَّهِ وَ الصَّلَوَاتُ الطَّيِّبَتُ السَّلَامُ سب (زبانی تھے لئے اللہ اور نمازیں (بدنی عبادتیں) اور پاکیزہ اعمال (مالی عبادتیں) سلامتی ہو سب قسم کے تحفے اللہ کے لئے ہیں۔اور نمازیں اور پاکیزہ اعمال۔سلامتی ہو عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَ رَحْمَةُ اللهِ وَ بَرَكَاتُ هُ السَّلَامُ عَلَيْ نَا کر تجھے اے نبی اور رحمت اللہ اور برکتیں اس سلامتی ہو پر ہم تجھ پر اے نبی اور رحمت اللہ کی اور برکتیں اُس کی۔سلامتی ہو ہم پر وَ عَلَى عِبَادِ اللهِ الصَّلِحِيْنَ اَشْهَدُ أَنْ لا إِلهَ الا الله بندے اللہ ایک میں گواہی دیتا ہوں کہ نہیں کوئی معبود مگر اللہ اور پر اور اللہ کے نیک بندوں پر۔میں گواہی دیتا ہوں کہ نہیں کوئی معبود سوائے اللہ کے وَ أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُ وَ رَسُوْلُ : اور میں گواہی دیتا ہوں یہ کہ محمد بندے اس اور رسول اس اور میں گواہی دیتا ہوں یہ کہ محمد اُس کے بندے اور اُس کے رسول ہیں