دینیات کی پہلی کتاب — Page 20
۲۔ہمارا خُدا از سید نا حضرت امیر المؤمنین امصلح الموعود رضی اللہ تعالی صمد ) ہے ہے مری رات دن بس یہی اک صدا کہ اس عالم گون کا اک خُدا اُسی نے ہے پیدا کیا اس جہاں کو ستاروں کو سُورج کو اور آسماں کو وہ ہے ایک اُس کا نہیں کوئی ہمسر مالک ہے سب کا وہ ہے باپ اُس کا نہ کوئی بیٹا ہے حاکم ہے سب پر ہے اور ہمیشہ رہے گا نہیں اُس کو حاجت کوئی بیویوں کی ضرورت نہیں اُس کو کچھ ساتھیوں کی ہر اک چیز پر اُس کو قدرت ہے حاصل ہے حاصل ہر اک کام کی اُس کو طاقت پہاڑوں کو اُس نے ہی اُونچا کیا ہے سمندر کو اُس نے ہی پانی دیا ہے یہ دریا جو چاروں طرف رہے ہیں اسی نے تو قدرت سے پیدا کئے ہیں