دینیات کی پہلی کتاب — Page 129
الم (۷) اڈ راک۔معلوم کر لینا۔(۸) تدریج۔درجہ بدرجہ۔(۹) تقدیم۔پہلے ہونا۔(۱۰) تفوق۔بڑا بنا۔(۱۱) صدف۔سیپ۔(۱۲) معیوب۔عیب والا۔(۱۳) علو نسب۔خاندانی طور پر بڑا ہونا۔سوالات :- (1) علم حاصل کرنے کے تین ضروری ادب بیان کرو۔(۲) اُستاد کے بارے میں تمہیں کون سے ادب یاد ہیں جن پر تم عمل کرتے ہو؟ (۳) سوال کرنے اور جواب دینے کا کیا طریق ہے؟