دلچسپ علمی واقعات و مشاہدات — Page 5
50 نے دنیا بھر میں ہمیشہ یہ منادی فرمائی: اسلام اس وقت موسیٰ کا طور ہے جہاں خدا کلام کر رہا ہے۔“ ضمیمہ انجام آنتقم صفحه ۶۲ ، اشاعت ۲۷ جنوری ۱۸۹۷ء) مسیح الزماں کی قوت قدسیہ کا یہ اعجاز ہے کہ قادیان کی فضاؤں میں سانس لیتے ہی اشاعت حق کا بے پناہ جذ بہ ، جوش اور ولولہ ذوق و شوق پیدا ہو جاتا ہے۔حضرت سید میر محمد اسماعیل صاحب نے ۱۹۲۰ء میں حالات قادیان دارالامان“ کے عنوان سے ایک اثر انگیز نظم بھی تھی جس کے دو شعر یہ تھے کہ: جا گونجی کہاں واه کہنے اذان قادیاں مرحبا تسخیر مغرب کے لے نکلے قادیاں ہیں کچھ خالدان شاعر احمدیت حضرت ثاقب زیروی مرحوم نے مرکز احمدیت کی شان میں ترانہ لکھا: است اونچا قادیاں وار الامان رہے تیرا تیرا نشاں عرفان و حکمت کی مچلتی آبشاروں کے وطن اخلاق اور ایمان را روشن بہاروں کے وطن اے مصطفیٰ کے دیں کے بچے جاں نثاروں کے وطن تیری شجاعت کے ترانے گا رہا ہے آسماں قادیاں دار الاماں اونچا رہے تیرا نشاں