دینی معلومات کا بنیادی نصاب برائے انصاراللہ

by Other Authors

Page 307 of 313

دینی معلومات کا بنیادی نصاب برائے انصاراللہ — Page 307

307 جاتا ہے۔پارلیمنٹ سے خطاب سے پہلے حضور انور نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کیا اور سوالوں کے جوابات دیئے۔☆ 13 دسمبر 2012 ء - ایک ممبر پارلیمینٹ Charles Tannock نے حضور کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا۔اس تقریب عشائیہ میں برطانیہ کے تین ممبران یورپین پارلیمینٹ ،اسٹونیہ اور پولینڈ سے ایک ایک پیجیئم اور سپین سے دو دو، اسی طرح سری لنکا کے سفیر ، ناروے کے پاریلیمینٹ اور دیگر معززین نے شرکت کی۔محمد 15 دسمبر 2012ء کو بیت الرشید ہمبرگ کے میناروں کی تقریب افتتاح سے حضور انور نے خطاب فرمایا۔عميد 8 دسمبر 2012ء کو حضور انور نے مہدی آباد ہمبرگ جرمنی میں چار مکانوں کا سنگ بنیا درکھا۔12 / دسمبر 2012ء کو حضور انور نے بیت الاحد بر خسال اور بیت الباقی Pforzheim کا افتتاح فرمایا۔18 / دسمبر 2012ء کو حضور انور نے جامعہ احمدیہ جرمنی کی نئی عمارت کا افتتاح فرمایا۔☆ سال 2013ء 18 /جنوری 2013ء-حضور انور نے خطبہ جمعہ میں واقفین نو کے