دینی معلومات کا بنیادی نصاب برائے انصاراللہ

by Other Authors

Page 304 of 313

دینی معلومات کا بنیادی نصاب برائے انصاراللہ — Page 304

304 ☆ 24 فروری 2012ء کو بیت الواحد Feltham ہنسلو ، یو کے کا افتتاح اور خطاب حضور انور۔26 فروری اور 7, 8 / مارچ 2012 ء حضور انور نے دنیا میں قیام امن کے لئے اسرائیل اور کینیڈا کے وزراء اعظم کے علاوہ ایران، امریکہ اور روس کے صدور کے نام خطوط ارسال کئے۔14 مارچ 2012ء کو پیلاطوس ثانی کپتان ولیم ڈگلس کے نواسے کرسٹوفر ڈگلس پولین کی لندن میں حضور انور سے ملاقات۔27 رمئی کو جرمنی کے شہر المبرگ میں حضور انور نے بیت الاحد کا افتتاح فرمایا، 28 رمئی الصمد Giessen کا سنگ بنیاد رکھا اور 29 رمئی بیت دار الامان فرائیڈ برگ کا سنگ بنیا د رکھا۔محمد 30 رمئی 2012ء کو حضور انور نے ملٹری ہیڈ کوارٹرز کوبلنز جرمنی میں جرمن آرمی آفیسر ز کو خطاب فرمایا اور دین حق کی خوبصورت تعلیم پیش فرمائی۔5 جون 2012ء کو شہر آخن جرمنی میں حضور انور نے بیت منصور کا سنگ بنیا درکھا۔☆ 18 تا 21 جون 2012ء - دورہ امریکہ کے دوران حضور انور نے بیت فضل عمر ڈیٹن اور بیت الناصر کولمبس کا افتتاح فرمایا۔27 رجون 2012ء کیپیٹل ہل میں تاریخی تقریب منعقد ہوئی، اراکین کانگریس کی طرف سے خیر مقدمی قرار داد پیش کی گئی ، حضور انور نے