دینی معلومات کا بنیادی نصاب برائے انصاراللہ — Page 283
283 ، مریضوں، خدمت انسانیت اور خدمت دین کرنے والوں ، مالی قربانی کرنے والوں، واقفین زندگی ،شہداء کے خاندانوں ، اسیران راہ مولیٰ اور امت مسلمہ کو دعاؤں میں یا در رکھنے کی تحریک۔۲۲۔خدمت خلق کی تحریک ہر احمدی ڈاکٹر ، ہر احمدی ٹیچر اور احمدی وکیل اور ہر وہ احمدی جو اپنے پیشے کے لحاظ سے کسی بھی رنگ میں خدمت انسانیت کر سکتا ہے غریبوں اور ضرورت مندوں کے کام آ سکتا ہے۔ان سے یہ کہتا ہوں کہ وہ ضرور غریبوں اور ضرورت مندوں کے کام آنے کی کوشش کریں۔۲۳ - کفالت یکصد یتامی ( خطبه جمعه ۲ ستمبر ۲۰۰۳ء) امراء اپنے ملک میں ایسے احمدی بنامی کی تعداد کا جائز و لیں جو مالی لحاظ سے کمزور ہیں۔پڑھائی نہ کر سکتے ہوں۔کھانے پینے کے اخراجات برداشت نہ کر سکتے ہوں۔ایسے یتامیٰ کے لئے باقاعدہ ایک سکیم بنا کر کام شروع کریں۔اور اپنے اپنے ملکوں میں بتائی کو سنبھالیں۔۲۴۔دعوت الی اللہ کی تحریک دعوت الی اللہ کر ہیں۔حکمت سے کریں۔ایک تسلسل سے کریں۔مستقل مزاجی سے کریں اور ٹھنڈے مزاج کے ساتھ دوسرے کے جذبات کا بھی خیال