دینی معلومات کا بنیادی نصاب برائے انصاراللہ

by Other Authors

Page 259 of 313

دینی معلومات کا بنیادی نصاب برائے انصاراللہ — Page 259

259 houses کا افتتاح فرمایا۔۲۲ / اپریل ۲۰۰۸ء کو حضور انور نے نائیجیریا کا دورہ فرمایا۔ہسپتال اور ذیلی تنظیموں کے دفاتر کا معائنہ فرمایا۔۲۳ را پریل کو حضور انور بین تشریف لے گئے۔۳۰ بادشاہوں کی طرف سے استقبال کیا گیا۔صدر مملکت سے ملاقات ، جلسہ سالانہ سے خطاب اور خطبہ جمعہ ساری دنیا میں آڈیو ٹیلی کاسٹ کیا گیا۔۲۵ / اپریل کو بیت المہدی کا افتتاح اور بیت مہدی کے بیرونی احاطہ میں مشن ہاؤس کا سنگ بنیا د رکھا۔۲۶ اپریل کو حضور انورنا کیجیریا تشریف لے گئے۔نائیجیریا IPOKIA کی بیت کا افتتاح فرمایا۔۲۷ / اپریل کو اباوان کے علاقہ APATA میں بیت رحیم کا افتتاح فرمایا۔۲۸ اپریل ۲۰۰۸ء کو جسٹس عبد القادر Grand Qadhi Sharia Court of Apeal Kawara State سے ملاقات کی۔امیر آف بورگو کے محل میں اُن سے ملاقات فرمائی۔ابوجہ میں بیت مبارک کا افتتاح فرمایا۔۲ مئی کو حدیقہ احمد کا افتتاح فرمایا۔یہ آٹھ ایکڑ رقبے پر مشتمل البوجہ سے شمال کی طرف KEFFI Road پر واقع ہے۔جلسہ سالانہ اسی جگہ پر منعقد ہوا۔حضور انور نے خطابات فرمائے۔۶ مئی ۲۰۰۸ء کو حضور انورلندن واپس تشریف لے آئے۔دورہ امریکہ (۶ اجون تا ۲۴ جون ۲۰۰۸ ء ) حضور انور نے اس دورہ میں امریکہ میں