دینی نصاب

by Other Authors

Page 297 of 377

دینی نصاب — Page 297

نمونہ کے طور پر درج ہیں :۔(۱) خلیج کا بحران اور نظام نو۔Islam's Response to Contemporary issues (r) (۳) ذوق عبادت اور آداب دُعا۔(۴) حوا کی بیٹیاں اور جنت نظیر معاشرہ Christianity-A Journey from facts To fiction (*) (1) زهق الباطل Absolute Justice (4) (۸) ہومیو پیتھی یعنی علاج بالمثل Revelation,Rationality,Knowledge and truth (9) عالمی درس القرآن ۱۲ فروری ۱۹۹۴ ء کا دن ہمیشہ یاد گار رہے گا کیونکہ اس روز حضور اقدس نے عالمی درس القرآن کا آغا ز فرمایا۔عالمی بیعت جلسہ سالانہ برطانیہ کے موقعہ پر حضور انور نے عالمی بیعت کا سلسلہ شروع فرمایا۔23 / مارچ 1994 ء سے ایم ٹی اے پر ہومیو پیتھی کلاسز کا اجرا ہوا۔7 جنوری 1994ء سے الفضل انٹر نیشنل کی مسلسل اشاعت جاری ہوئی۔1994ء میں حضور نے مخالفین احمدیت کو چیلنج دیا کہ اگر وہ مسیح کو اس صدی کے خاتمہ سے پہلے آسمان سے اتار دیں تو ہر مدعی کو ایک کروڑ روپیہ انعام دیا جائے گا۔297