دینی معلومات

by Other Authors

Page 67 of 145

دینی معلومات — Page 67

سوال: خلافت اولیٰ کی چند اہم تحریکات بتائیں۔جواب: * مبلغین سلسلہ کا با قاعدہ تقرر۔گیا) پہلے با قاعدہ مبلغ حضرت چوہدری فتح محمد صاحب سیال تھے جنہیں انگلستان بھجوایا حمد بیت المال کا قیام۔لنگر خانہ کا باقاعدہ انتظام۔اخبار ”نور“ اور اخبار الحق کا اجرا۔( اخبار ”نور“ سکھوں کیلئے اور اخبار ”الحق “ہندوؤں میں تبلیغ کے لئے جاری ہوا) حمد مدرسہ احمدیہ کا قیام۔ح۔۔۔قادیان میں پبلک لائبریری کا قیام۔سوال: روزنامہ "الفضل کب جاری کیا گیا اور اس کے پہلے ایڈیٹر کون تھے ؟ جواب: یہ رسالہ 18 جون 1913ء کو حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب رضی اللہ عنہ کی ادارت میں جاری ہوا۔ابتداء میں ہفت روزہ تھا۔پھر سہ روزہ ہوا اور 8 مارچ 1935ء سے روز نامہ ہو گیا۔سوال: حضرت خلیفہ المسیح الاول رضی اللہ عنہ کی تفسیر القر آن کس نام سے شائع ہوئی؟ جواب: حقائق الفرقان کے نام سے۔67