دینی معلومات

by Other Authors

Page 61 of 145

دینی معلومات — Page 61

سوال: حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا یوم وصال بتائیں؟ جواب: 26 مئی 1908ء کو حضور علیہ السلام نے لاہور میں وفات پائی اور 27 مئی 1908ء کو حضرت خلیفۃ المسیح الاول نے بہشتی مقبرہ قادیان میں آپ کی نماز جنازہ پڑھائی اور وہیں تدفین ہوئی۔سوال: حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے آخری الفاظ کیا تھے ؟ جواب: اللہ میرے پیارے اللہ۔61