دینی معلومات — Page 133
متفرقات سوال: جماعت احمدیہ کی مستورات کے چندوں سے کون کون سی مساجد بیرون پاکستان تعمیر ہو چکی ہیں؟ جواب: مسجد فضل۔۔(لندن)، مسجد نصرت جہاں کوپن ہیگن ڈنمارک )، مسجد مبارک ہیگ (ہالینڈ) سوال: جن مربیان نے خدمات دینیہ بجالاتے ہوئے بیرون ممالک میں وفات پائی ان میں سے بعض کے نام بتائیں۔جواب: 1۔حضرت مولانا نذیر احمد علی صاحب (سیر الیون) 2۔حضرت حافظ عبید اللہ صاحب (ماریشس ) 3- حضرت عبد الرحمن صاحب (امریکہ) 4۔حضرت مولانا ابو بکر ایوب صاحب (ہالینڈ) 5- مکرم مولانا مبشر احمد چوہدری صاحب (نائیجریا )6۔مولانا محمد اسلم قریشی صاحب (ٹرینیڈاڈ )۔133