دینی معلومات — Page 131
سوال: حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے تحریک جدید کے چھٹے دفتر کے اجراء کا اعلان کب فرمایا؟ جواب: حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے 3 نومبر 2023ء کے خطبہ جمعہ میں تحریک جدید کے چھٹے دفتر کے اجراء کا اعلان فرمایا۔131